راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پاکستان کی معیشت کے لیے خوش آئند اور مثبت پیش رفت ہے۔ معاہدے سے نہ صرف سرمایاکاروںکیلئے مثبت پیغام جائے گا۔ان خیالات کا اظہار راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے قائم مقام صدر فیصل شہزاد نے گزشتہ روزاپنے ایک بیان میں کیا۔