ملتان (سٹاف رپورٹر) ایکشن کمیٹی لو انکم ھاوسنگ سکیم نیو ملتان کے زیر اہتمام کا احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین نے خطاب کرتے ھوے کہا کہ ہاؤسنگ سکیم قبرستان کی اھم ضرورت سے محروم ھے اور اسی طرح دکھی انسانیت کے علاج معالجے کیلئے مختص ساڑھے چار ایکڑ اراضی پرہسپتال کی تعمیر اور شادی بیاہ اور غمی خوشی کے لئیے مختص اکیانوے مرلہ اراضی پر کمیونٹی سینٹر کی تعمیر سے محروم رکھا ھوا ھے۔