شمیمہ بیگم برطانوی شہریت کی بحالی کے لیے سرگرداں
برطانیہ چھوڑ کر شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے اور اس کی پاداش میں برطانوی شہرت سے محروم ہونیوالی شمیمہ بیگم اب اپنی شہریت کی بحالی کیلئے بین الاقوامی سطح پر وکلاءکی وساطت سے جدوجہد کر رہی ہیں۔
۔