اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) مرکزی محرم کمیٹی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ترجمان نے کہا ہےکہ محرم الحرام سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنایا جارہا ہے۔ پنجاب پولیس کی تمام تر بھٹو سے کینٹ کی پرائیویٹ کالونیوں میں ماسٹر ڈگری لڑکیوں سے شادی اور ٹارچر معاملہ کا نوٹس لینے کی بھی اپیل کی۔