• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری سٹاف سروس رولز 2021 کے رول 25کے تحت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ممبر انسپیکشن ٹیم نذیر احمد خجک کو مجاز آفیسر تعینات کر دیا ہے۔جناب نذید احمد خجک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ممبر انسپیکش ٹیم، سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ کے سٹینو گرافر (B-16)مشتاق احمد کی غیر حاضری پر انکے خلاف کاروائی عمل میں لائینگے اور ضرورت پڑنے پر مذکورہ بالا مجاز آفیسر کو انکوائری آفیسر مقر ر کیا جا سکتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید