• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے سی ہری پور کا محرم جلوس روٹس کا دورہ ‘ضروری ہدایات جاری

پشاور(جنگ نیوز) اسسٹنٹ کمشنر ہری پور لبیقہ اکرم نے ہمراہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی ایس پی صدر، نمائندہ لوکل گورنمنٹ، نمائندہ ٹی ایم اے، نمائندہ پی ٹی سی ایل، نمائندہ محکمہ سوئی گیس اور نمائندہ محکمہ پیسکو امام بارگاہ محلہ موتیاں، ٹی آئی پی کالونی، علی خان، سرائے صالح، مانکرائے وامام بارگاہ کھلا بٹ اور محرم جلوس روٹس کا دورہ کیا اور متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات دیں۔
پشاور سے مزید