• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ ٹیبل ٹینس، پاکستانی جوڑی کو شکست

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوحا،قطر میں 27ویں ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبلز میچ میں حور فواد اور کلثوم خان کو جاپانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔