• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین لاہور بورڈ مرزا حبیب کی کام جاری رکھنے سے معذرت

لاہور(خبرنگار) چئیرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور مرزا حبیب نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی۔ مرزا حبیب نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو بھجوائی گئی چٹھی میں ذاتی وجوہات اور اہلیہ کی طبیعت کی ناسازی بتائی ۔ انہوں نے بورڈ سے ریلیو کرنے اور اپنے پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ واپس بھجوانے کی درخواست کی ہے۔
لاہور سے مزید