• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران جماعتیں اور اپوزیشن معیشت کا سوچیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکمراں جماعتیں اور اپوزیشن معیشت کا سوچیں وہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک سےملاقات کررہے تھے، ملاقات میں پارٹی امور ، نگران حکومت کے قیام ، آئندہ انتخابات میں پارٹی حکمت عملی، مختلف سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ بارے میں مشاورت کی گئی،چوہدری شجاعت حسین نے بعض اہم امور پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کو ہدایات بھی جاری کیں۔
اہم خبریں سے مزید