• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن 3 ماہ یا پھر 2 سال میں ہوں گے، راجہ ریاض

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نےکہا ہے کہ الیکشن تین ماہ یا پھر دو سال میں ہونگے، نگراں وزیر اعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن میں جانے کی نوبت نہیں آئے گی، میری وزیر اعظم شہباز شریف کیساتھ بہت اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، ہم کسی ایک نام پر متفق ہوجائینگے۔
اہم خبریں سے مزید