• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریا میں بہہ کر پاکستان پہنچنے والے 2 افراد بھارت کے حوالے کئے جانے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت سے دریائے ستلج میں پراسرار طور پر پاکستان بہہ کر آجانے والے دو افراد کو جلد ہی بھارت کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) فیروز پور کے سرحدی ضلع میں کسی مقام سے پاکستان میں بہہ جانے والے دو نوجوانوں کی واپسی کے لیے پاکستان رینجرز کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید