• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کی اپیل پر وکلاء نے باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے واقعہ کے خلاف پیر کو کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید