لندن (جنگ نیوز) انگلش وکٹ کیپر بیٹر ایلکس ہیلزانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ۔ 34 سالہ اسٹار کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کے 156 میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فرنچائز کرکٹ بدستور کھیلتے رہیں گے۔