• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، 40 کروڑ روپے کا جھنڈا لگانے کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری سےرپورٹ طلب

لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے تفصیلی تحریری رپورٹ طلب کرلی۔ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے اقدام کے خلاف شہری عامر سکندر کی درخواست پر سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید