• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ حارث کی اپنے لاء کلرک کے مبینہ اغواپر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی استدعا

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس میں ان کے وکیل خواجہ حارث احمد نے اپنے لاء کلرک دامن علی کے مبینہ اغواء پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی استدعا کی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے نام درخواست میں خواجہ حارث نے کہا ہے کہ میرے لاء کلرک کو توشہ خانہ کیس میں درخواست جمع کروانے سے روکنے کیلئے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید