• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: بھائیوں کی فائرنگ سے بہن سمیت دو افراد ہلاک

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سریاب کلی زرین میں بھائیوں کی فائرنگ سے بہن سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی زرین کے رہائشی عبدالحکیم کے دو بیٹوں نے گزشتہ روز گھر میں فائرنگ کر کے اپنی بہن اور احمد علی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر کے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا ۔
کوئٹہ سے مزید