لاہور (آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی‘.
ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس کے تحت تمام سہولیات دے دی گئیں‘عمران خان کو جیل میں ہفتے میں ایک روز فیملی سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔