اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار 431 میں سے 14 کروڑ 77 لاکھ 48 ہزار 707 افراد دیہات اور 9کروڑ 37 لاکھ 50 ہزار 724 افراد شہروں میں حکومت کو اگر اسی طرح اپنی من مانی کرنی تھی تواس سے بہتر تھا کہ ہماری آنکھوں پر پٹی باندھ کر بل منظور کر لئے جاتے۔ میں احتجاجاً واک آؤٹ کرتا ہوں ان کے اس اعلان کی اپوزیشن کے دوسرے ارکان نے بھی تائید کی اور وہ ایوان سے اٹھ کر باہر چلے گئے ۔ تحریک لبیک کے مفتی قاسم فخری نے کہا کہ ہمیں بل کو پڑھنے کا موقع نہیں دیا گیا۔ وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ ہم لوکل گورنمنٹ کو نچلی سطح تک اختیارات دیں گے۔ واک آؤٹ کے بعد اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بل پر کوئی اختلاف نہیں ہے لیکن آپ جس انداز میں اسے لائے ہیں اس پر اعتراض ہے، حکومت نے اپوزیشن کو بتانے کی بھی زحمت نہیں کی اور نہ ہی بلوں کو اسٹینڈنگ کمیٹی کے پاس بھیجا۔