• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں میں اضافہ، تعداد 58 ہو گئی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ضلع راولپنڈی میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔نئے اعدادوشمار کے مطابق اب کنفرم مریض37سے 58ہو گئے ہیں۔ادھر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور دیگر محکموں نے ڈینگی ایس او ییز کی خلاف ورزی پر 41ایف آئی آر درج کرائیں جبکہ 9چالان کئے گئے،ʼ8 جگہوں کو سیل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید