• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدلیہ کے ججوں کی بیرون ملک تعلیم کیلئے چھٹی پر پابندی

لاہور (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پرپنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججوں کی بیرون ملک تعلیم کے لیے چھٹی پر پابندی کا مراسلہ جاری کردیا،مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پانچ سال سے کم سروس یا پروبیشن پر جوڈیشل افسران بیرون ملک تعلیم کے لیے چھٹی اپلائی نہ کریں، لاپرواہی برتنے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید