• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویر احمد نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا ، جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست میں موقف اپنایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، استدعا ہے کہ عدالت قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دے ۔
اہم خبریں سے مزید