• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالدرہ زرغون اسٹریٹ میں پانی کی تقسیم کا طریقہ کار بہتر بنایا جائے، کوئٹہ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (پ ر)کوئٹہ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ایڈووکیٹ سلیم بلوچ اور ڈاکٹر محی الدین مشوانی نے ایک بیان میںشالدرہ زرغون اسٹریٹ کاسی روڈمیں پانی کی قلت پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہےکہ آبنوشی کی قلت سے عوام کو مشکلات کاسامناہے ۔انہوں نے کہاکہ علاقے میں آبنوشی کی تقسیم کا طریقہ کار غلط ہے مسئلے کے حل کےلیے سیاسی وسماجی شخصیات ،سابقہ بلدیاتی نمائندوں اور بی واسا کے افسران کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالا جائے ۔
کوئٹہ سے مزید