• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس، شاہ محمود کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفرکیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ جمعہ کو ان کیمرہ سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا اور مزید 9روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید