اسلام آباد(ایجنسیاں)سائفر گمشدگی کیس میں پی ٹی آئی رہنماءشاہ محمود قریشی کا تیسری بار جسمانی ریمانڈ‘سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔اسپیشل پراسیکیوٹر نے شاہ محمودکا موبائل برآمدکرنے کے لیے مزید 5 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔