• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کا گڈ ٹو سی یو کا پیغام اسلام آباد ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

لاہور ( این این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڈلے کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں ہوئی‘چیف جسٹس کا ’’گڈ ٹو سی یو‘‘اور ’’وشنگ یو گڈ لک‘‘کا پیغام اسلاآباد ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔نوازشریف کی سزا یقینی بنانے کے لئے مانیٹرنگ جج لگا تھا، لاڈلے کو بچانے کے لئے خود چیف جسٹس مانیٹرنگ جج بن گئے ،نظامِ عدل کا یہ کردار تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا ۔ فیصلہ آنے سے پہلے ہی سب کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا ہوگا تو یہ نظام عدل کے لئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ، اعلی عدلیہ سے واضح پیغام مل جائے تو ماتحت عدالت یہ نہ کرے تو اور کیا کرے؟۔

اہم خبریں سے مزید