• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کی قیمت میں ایک ماہ میں 21 روپے کا اضافہ، 180 روپے کلو کی بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں ایک کلو چینی کی قیمت 6 روپے کے اضافے سے 165روپے فی کلو پر پہنچ گئی ہے،ہول سیل میں اضافے کی وجہ سے ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 180 روپے تک کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید