• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام آج کوئٹہ میں مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی خواتین بلوچستان کے زیراہتمام 4 ستمبر کو عالمی یوم حجاب کے سلسلے اور بجلی ، گیس ، ادویات ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف آج پیر 4 ستمبر کو سہ پہر 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس کی قیادت جماعت اسلامی خواتین بلوچستان کی ناظمہ شازیہ عبداللہ، فرزانہ اعجاز، ثریا طارق ، یاسمین اچکزئی کریں گی مظاہرے سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ، ضلعی امیر حافظ نورعلی ودیگررہنما خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید