لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 15اکتوبر کو لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہونگے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نواز شریف 15اکتوبر کو چارٹرڈ کے بجائے مسافر طیارے کے ذریعے لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہونگے اور لاہور پہنچیں گے۔