کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس سوئٹزرلینڈ میں ہوگا جس میں اولمپکس کے صدر تھامس باخ سمیت 15 ممبرز شرکت کریں گے۔