• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدنام زمانہ چور گرفتار، 3 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ لوہاری گیٹ کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم بلال عرف بلو گرفتار، ملزم سے 3 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ، جس میں 01 موٹر سائیکل رکشہ اور 03 موبائل فون شامل ہیں، برآمد کر لیا گیا، ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ملتان سے مزید