• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی فورسز اورعوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائیگا ‘میئر پشاور

پشاور ( وقائع نگار) میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ ورسک روڈ پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوںیہ امن کے دشمن عناصر کا بزدلانہ وار ہے انہوں نے زخمیوں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز اورعوام کی قربانیوں کو نہ صرف ہمیشہ یاد رکھاجائیگا بلکہ پوری قوم انکی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پشاور سے مزید