پشاور(این این آئی)مہنگائی کے خلاف پشاومیں وکلاء بھی سڑکوں پرنکل آئے،جوڈیشل کمپلیکس کیسامنے خیبرروڈ پراحتجاجی کیمپ لگالیا۔ وکلاء نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کامطالبہ کررہے ہیں ۔مہنگائی کم نہ کی گئی تو آئندہ ہفتے سے احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پشاورمیں وکلاء بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ وکلاء نے جوڈیشل کمپلیکس کیسامنے خیبرروڈ پراحتجاجی کیمپ لگالیا، وکلاء کاکہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام مشکلات کا شکار ہے، بجلی،گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی لائے جائے،