• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)سرکاری طور پرراولپنڈی میں چینی کی قیمت 150روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ سرکاری نرخ پر چینی کی فروخت یقنیی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق جو چینی ضبط کی گئی ہے وہ پرچون فروشوں کو 147 روپے فی کلو کے حساب سے مہیا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید