• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: چھ ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل ، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل اسلحہ منشیات قبضے میں لے لی پولیس کے مطابق قائد آباد پولیس نے دوران چیکنگ دو افراد امیر جان اور شہرام کو گرفتار کر کےایک پسٹل ،موٹرسائیکل قبضے میں لے لی پشتون آباد پولیس نے منشیات فروش عادل شاہ اور عبدالہادی کو بروری پولیس نے ثناء اللہ کو گرفتار کرکے چرس برآمدکرلی تھانہ شہید جمیل کاکڑ پولیس نے مفرور ملزم انور جبکہ سریاب پولیس نے اشتہاری ملزم محمد علی کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید