• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

BRT پشاور کی مشکلات میں اضافہ، KP حکومت کا فنڈز دینے سے انکار

پشاور(جنگ نیوز) بی آر ٹی پشاور کی مشکلات میں اضافہ ،نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی کیلئے فنڈز دینے سے انکار کردیا ۔خیبر پختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ سے بی آر ٹی کے لیے ایک ارب روپے مانگے تھے، تاہم نگراں صوبائی حکومت نے فنڈ دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید