• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس، زبیر، فرحان اور مہاتیر کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زبیر راجہ ، فرحان الفت اور مہاتیر محمد نے شمسی اکیڈمی ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ مینز سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں زبیر راجہ نے دانش ہدایت ، فرحان الفت نے حسیب ، مہاتیر محمد نے سید قطب ، پربت کمار نے بلال سومرو کو شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید