• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نیشنل ہائی وے نصیر آباد اسٹاپ کے قریب سڑک عبورکرنے والے راہگیر کو تیزرفتارگاڑی نے ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا،جناح اسپتال میں شناخت 45 برس کے غفار ولد علی گوہر کے نام سے کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید