• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کریم آباد مینا بازار میں آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پر فا ئر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا ،کے ایم سی کے 3 فائر ٹینڈر اورفائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نےآگ پرقابو پالیا۔آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید