• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپریسر کے استعمال اور گیس چوری پر 12 کنکشن منقطع

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ڈسٹری بیوشن ریجن ملتان کی ٹاسک فورس ٹیموں نے غیر قانونی کمپریسر کے استعمال اور گیس چوری کرنے پر ملتان میں گزشتہ روز بھی 12گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے، ٹاسک فورس ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں کمپریسر کے استعمال پر 9جبکہ غیر قانونی شفٹنگ پر ایک اور ایکسٹنشن دینے پر 2 میٹر اتار لئے گئے۔

ملتان سے مزید