• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ گنج منڈی کے علاقہ میں 22سالہ نوجوان پراسرارطور پردم توڑگیا۔ اے ایس آئی سیف اللہ نے بتایاکہ سرگودھا کارہنے والاعادل یامین محلہ اکال گڑھ میں رہائش پذیر تھا اور اپنے ماموں کی جوتوں کی دکان میں کام کرتاتھا،اس کے ماموں کے مطابق پیر کی سہ پہروہ دکان پرآئے توعادل الٹیاں کررہاتھاجس نے بتایا کہ اس نے کوئی گولی کھالی ہے بعدازاں اس کی موت واقع ہوگئی۔
اسلام آباد سے مزید