• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی، اسد عمر اور چیئرمین PTI کی بہنوں سمیت ملزمان کی ضمانت میں توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ ) انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ، عظمیٰ خان ،اسد عمر و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 4اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے،عدالت نے پولیس سے چالان بھی طلب کرلیا،دوران سماعت علیمہ خان نے روسٹرم پر آکر استدعا کی کہ میں جناح ہاؤس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا،ہمیں انصاف دیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید