کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناتھا خان ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر 65 برس کا شخص جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابق شناخت نہ ہوسکی لاش کو سردخانے منتقل کردیا۔