• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک میں بجلی چوری کیخلاف مختلف فیڈرزپر چھاپے،لاکھوں کی ریکوری

پشاور(جنگ نیوز)پسکو چیف ایگزیکٹیو قاضی طاہر اور ایس ای بنوں سرکل نادر زمان کنڈی کی ھدایت پر ایکسین کرک ڈویژن اسد علی خان ،ایس ڈی او کرک خان میر شاہ ، لائن سٹاف اورسب ڈویژن یونین چیئرمین کی زیر نگرانی مختلف فیڈرز پر بجلی چوری کیخلاف اپریشن کیا گیا جسمیں کافی تعداد میں بجلی کنڈے اتارے گئے۔اور ایک عدد ایل ٹی لاین سپین ڈسکنکٹ کی گئ۔ اس کے علاوہ لاکھوں روپے واجب الادا بقایاجات کی مد میں دو ٹرانسفارمر اتار لیے گئے۔ مالک کے خلاف ڈاریکٹ کنکشن لگانے پر  مقدمہ کا اندراج ہوا ہے۔ اس کے علاوہ موقع پر ایک لاکھ بیس ہزار روپے کی ریکوری۔
پشاور سے مزید