• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی ساڑھے پانچ سی ایریا سے 13 سالہ لڑکی لاپتا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی ساڑھے پانچ سی ایریا سے 13 سالہ بچی جویریہ دختر کاشف پراسرار طور لاپتا ہوگئی ،واقعہ کا مقدمہ عوامی کالونی پولیس نے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ، والدین کے مطابق بچی صبح7 بجے مدرسہ کے لیے گئی تھی، مدرسہ کے انتظامیہ کے مطابق بچی گھر سے آئی ہی نہیں ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید