• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگراں سندھ حکومت نے آج اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)نگراں سندھ حکومت نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج(جمعہ) کو طلب کرلیا۔اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کرینگے۔ اجلاس میں کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز، نگراں وزیر قانون و دیگر حکام شریک ہونگے۔ اپیکس کمیٹی اجلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ اور کچے میں آپریشن پر غور کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید