• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات میں ن لیگ سے اتحاد کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد ( آن لائن ) ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ( ن ) سے اتحاد کی خواہش کا اظہار کر دیا.

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات سے متعلق مختلف جماعتوں سیاتحاد کی ٹھان لی ایم کیو ایم کا پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ اتحاد کرنے کی خواہاں ہے.

ذرائع ایم کیو ایم نے کہا کہہم اتحاد کے لیے تیار ہیں،حتمی فیصلہ ن لیگ کرے گی.

پی ڈی ایم حکومت کے دوران ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے زیادہ تعاون کیا، سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے جی ڈی اے سے اتحاد کرنے پر زوردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید