• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول عوامی سیاست نہیں کررہے‘ وزیراعظم بننا بہت مشکل‘ لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( آن لائن ) سینئرقانون دان سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بلاول بھٹوعوامی سیاست نہیں کررہے ہیں اس لیے ان کا وزیراعظم بننابہت مشکل ہے‘نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست بھی اب ختم ہوچکی ،عوام صرف اور صرف عمران خان کوہی دیکھناچاہتے ہیں ۔ راناثناء اللہ نے خود ہی سازش کاانکشاف کیاہے کہ باجوہ نے پی ڈی ایم سے ملکرتحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف ساز ش کی ہے اور انھیں حکومت سے ہٹوایاہے۔
اہم خبریں سے مزید