• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام سے کئے گئے وعدوں کا ایفا کررہے ہیں،میئرپشاور

پشاور (جنگ نیوز) میئرپشاور حاجی زبیر علی نے پلوسئی میں سوئی گیس لائن کا باقاعدہ افتتاح کردیا ٗ عوام سے کئے گئے وعدوں کا ایفا کررہے ہیں اور انکوگھرکی دہلیز پر سہولیات دینے کیلئے پرعزم ہے۔ حاجی زبیر علی نے جے یو آئی رہنما وسابق صوبائی وزیر مولانا امان اللہ حقانی، مولانا طارق حسین چیئرمین پلوسی، عطا اللہ مومن جنرل سیکرٹری، عظمت آفریدی چیئرمین زر محمد سمیت دیگر کے ہمراہ پلوسئی میں سوئی گیس پائپ لائن کا افتتاح کیا ۔
پشاور سے مزید