ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک لبیک کے مرکزی رہنما صاحبزادہ حافظ محمد انس حسین رضوی نے پروفیسر سید مظہر سعید کاظمی کی عیادت کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر مظہر سعید کاظمی کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حافظ خادم حسین رضوی نے مسلمانوں کے دلوں میں عشق مصطفی ﷺ کی تڑپ بیدار کی ، اس موقع پر محمد حسین بابر ایڈووکیٹ امیدوار تحریک لبیک حلقہ این اے 150بھی موجود تھے ۔