پشاور(لیڈی رپورٹر) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے عافیہ مومنٹ کے زیر اہتمام سے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر کیا گیا ۔ مظاہرے کی قیادت عافیہ موومنٹ کے رہنماانعام اللہ اور وسیم عباس نے کی انہوں نے مذہارین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیس مارچ 2003کو عافیہ صدیقی کوکراچی گلشن اقبال ٹاؤن سے 3بچوں سمیت گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کیا گیا۔قوم کی بیٹی ہے اور سزا سے زیادہ سزا بھگت چکی ہے لہذاحکو مت اپنا کردار ادا کرے اور ان کی رہائی کے لیے اقدامات کرے